پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ۔وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی دعوت قبول کرلی ۔وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ کنگ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، جو شہباز شریف نے قبول کرلی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے چارٹر پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ بھی کیا ہے۔ دوران گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کنگ چارلس سوم سے اُنکی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com