پاکستان

ڈی جی آئی ایس آئی کون ہو گا؟ مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (انویسٹی گیشن سیل) ڈی جی آئی ایس کی تعیناتی، وزرات دفاع نے آرمی کے پانچ سینئر آفسیران کے نام شارٹ لسٹ کرکے وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دیئے، ذرائع سے بات کرنے پر انہوں نے بتایا کہ پانچ آرمی کے سینیر آفیسران کے نام شارٹ لسٹ کیےگئے ہیں جن میں سب سے مضبوط امیدوار لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز کے علاوہ، لیفٹیننٹ جنرل زاہدوسیم خان، لیفٹینٹ جنرل محمد عاصم ملک، لیفٹیننٹ جنرل سید امداد حسین شاہ اور لیفٹینٹ جنرل محمد اویس دستگیر شامل ہیں۔
ذرائع سے مزید معلوم ہوا کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کا نام وزیر اعظم کو بھجوائی گئی سمری تو شامل ہے مگر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی مدت ملازمت میں ایک سال کا عرصہ رہتا ہے اور لیفٹینٹ جنرل محمد عاصم ملک یہ چاہتےہیں کہ وہ اپنے والد کی طرح پنڈی کور سے ہی ریٹائرمنٹ لیں۔
یہاں یہ بات بھی دلچسپ ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل سید امداد حسین اور لیفٹینٹ جنرل محمد اویس دستگیر یہ کورس میٹ بھی ہیں

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com