پاکستان
پی ٹی کا پنجاب میں 28 ستمبر کو ایک اور جلسے کا اعلان ۔ جلسہ کہاں ہو گا ؟؟
لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئ کا ایک اور جلسے کا اعلان ۔ پی ٹی آئ حکومت پر دباؤ بڑھانے کے ایجنڈے کے تحت مسلسل عوامی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ابھی اسلام آباد اور لاہور جلسہ کے اثرات کے حوالے سے میڈیا پر بحث ومباحثہ جاری تھا کہ پی ٹی آئ راولپنڈی کے صدر نے ڈی سی کو درخواست دی ہے کہ انہیں 28 ستمبر کو جلسہ کی اجازت دی جائے ۔