پاکستان
چوک اعظم بچہ نہر میں ڈوب گیا
لیہ (اسامہ سعد) تھانہ چوک اعظم کی حدود دلاور والے پل کے قریب 14 سالہ بچہ ٹیل منڈا نہر میں ڈوب گیا۔ 285 ٹی ڈی اے کے رہائشی 14 سالہ محمد یاسین کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں مصروف آپریشن۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بچے کا ذہنی توازن ٹھیک نہ تھا گھر سے نکلا اور نہر میں ڈوب گیا