لیہ کی خبریں
کروڑ لعل عیسن کے منشیات فروش کو قید کی سزا
لیہ (اسامہ سعد)بدنام زمانہ منشیات فروش کو09سال قید اور80ہزار روپے جرمانہ کی سزا۔پولیس کی میرٹ پرتفتیش اور ٹھوس شواہد کی بنا پر منشیات فروش آصف کو سزا ہوئی ۔تھانہ کروڑ پولیس نے آصف کو منشیات مقدمہ میں گرفتار کیا تھا۔مجرم آصف سے 1050گرام چرس برآمد ہوئی تھی ایڈیشنل سیشن جج کروڑ عدالت سے مجرم کو سزا سنائی گئ