رتن ٹاٹا کی موت پر سابقہ گرل فرینڈ کا رد عمل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سیمی گریوال نے بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سیمی گریوال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رتن ٹاٹا کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔
اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ آپ چلے گئے ہیں مگر آپ کے چلے جانے سے ہونے والا نقصان برداشت کرنا بہت مشکل ہے۔یاد رہے کہ ماضی میں سیمی گریوال نے اپنے ایک انٹرویو میں رتن ٹاٹا کو ڈیٹ کرنے کے بارے میں انکشاف کیا تھا۔
اُنہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ میرا رتن ٹاٹا سے مختصر عرصے ڈیٹنگ کے بعد بریک اپ ہو گیا تھا لیکن اس کے بعد بھی ہم ایک دوسرے کے قریبی دوست رہے۔
اداکارہ نے 2011ء میں بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ رتن ٹاٹا کی نظر میں پیسواضح رہے کہ بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں گزشتہ روز ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے، جہاں وہ کچھ عرصے سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل تھے۔
رتن ٹاٹا 1991ء میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین بنے اور 2012ء تک اس عہدے پر فائز رہے، ان کی قیادت میں ٹاٹا گروپ نے عالمی سطح پر ترقی کی۔
انہی کی زیرِ قیادت ٹاٹا موٹرز نے نینو ٹاٹا کے نام سے ایک ایسی گاڑی متعارف کروائی جسے دنیا کی سستی ترین گاڑی کہا گیا۔
2012ء میں انہوں نے چیئرمین کے عہدے سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، لیکن بعد میں انہیں ٹاٹا سنز اور دیگر گروپ کمپنیوں کا چیئرمین ایمیریٹس نامزد کیا گیا، جن میں ٹاٹا موٹرز اور ٹاٹا اسٹیل بھی شامل ہیں۔
رتن ٹاٹا کی میراث صرف کاروبار تک محدود نہیں تھی بلکہ ان کی فلاحی خدمات بھی رہی ہیں۔
رتن ٹاٹا 1991ء میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین بنے اور 2012ء تک اس عہدے پر فائز رہے، ان کی قیادت میں ٹاٹا گروپ نے عالمی سطح پر ترقی کی۔ے کی کبھی کوئی خاص اہمیت نہیں تھی اور وہ بھارت سے زیادہ بیرونِ ملک خود کو پُرسکون محسوس کرتے تھے