پاکستان

شنگھائی کواپریشن آرگنائزیشن اجلاس شادی ہالز ،ہوٹلز 14 تا 16 اکتوبر تک بند رکھے جائیں گے

اسلام آباد (تھلوچی نیوز )شنگھائی کواپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس کے پیش نظر انتظامات جاری، کلب روڈ پر واقع شادی ہالز اور ہوٹلز میں 14 تا 16 اکتوبر کے دوران ہونے والی تمام پرائیویٹ تقریبات منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی گئی،شہر کے دیگر مقامات پر واقع شادی ہالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس معمول کے مطابق ہر طرح کی تقریبات کے لئے کھلے رہے گے۔اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ نے کلب روڈ پر واقع شادی ہالز اور ہوٹلز کے مالکان اور منیجرز کو نوٹسسز جاری کردئیے۔فیصلہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بہترین انعقادکیلئے کیاگیا-

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com