پاکستان

ضلعی جماعت کی طرف سے سٹی لیہ میں جے یو آئی کے متوازی سیٹ اپ مسترد کرتے ہیں: جمعیت علماء اسلام تحصیل لیہ

لیہ ( اسامہ سعد) جمعیت علماء اسلام تحصیل لیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ۔ ضلعی تنظیم کی طرف سے سٹی لیہ میں متوازی سیٹ اپ کے قیام کی بھر پور مذمت۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام تحصیل لیہ کا اجلاس تحصیل امیر مولانا حبیب اللہ خان کی زیر صدارت جامعہ محمودیہ لیہ میں ہوا۔ جس میں تحصیل بھر سے اراکین مجلس عاملہ نے شرکت کی۔ شرکاء نے سٹی لیہ میں جمعیت علماء اسلام کے آئینی و دستوری سیٹ اپ موجود ہونے کے باوجود ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین کی ایماء پر متوازی تنظیم بنانے پر سخت احتجاج کیا۔ مولانا حبیب اللہ خان نے کہا کہ سٹی کے امیر مولانا رفیق اور جنرل سیکرٹری مفتی ریحان فاروق ہی ہیں۔ تحصیل کی جماعت کو اعتماد میں لیے بغیر متوازی تنظیم کے قیام کو مسترد کرتے ہیں ۔ جلد اس حوالے سے صوبائی و مرکزی قیادت سے رابطہ کیا جاۓ گا۔
اجلاس میں سیکٹری اطلاعات تحصیل لیہ مہر درمحمد کھیڑا کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار اور تعزیتی الفاظ اور دعاء مغفرت کی گئی
اجلاس میں قاری محمد رمضان رحیمی سابق امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ
مولانا غلام مصطفیٰ سابق نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ
قاری عبد الغفور رحیمی
سابق ڈپٹی سیکرٹری جمعیت علماء ضلع لیہ
مولانا خالد محمود محمد رحمانی سابق ڈپٹی سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ سردار اللہ نواز سرگانی
مولانا محمد عظیم خان
مولانا عبد الشکور مولانا نجم الدین بھائی عبد الحکیم قاری لیہ ( اسامہ سعد) جمعیت علماء اسلام تحصیل لیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ۔ ضلعی تنظیم کی طرف سے سٹی لیہ میں متوازی سیٹ اپ کے قیام کی بھر پور مذمت۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام تحصیل لیہ کا اجلاس تحصیل امیر مولانا حبیب اللہ خان کی زیر صدارت جامعہ محمودیہ لیہ میں ہوا۔ جس میں تحصیل بھر سے اراکین مجلس عاملہ نے شرکت کی۔ شرکاء نے سٹی لیہ میں جمعیت علماء اسلام کے آئینی و دستوری سیٹ اپ موجود ہونے کے باوجود ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین کی ایماء پر متوازی تنظیم بنانے پر سخت احتجاج کیا۔ مولانا حبیب اللہ خان نے کہا کہ سٹی کے امیر مولانا رفیق اور جنرل سیکرٹری مفتی ریحان فاروق ہی ہیں۔ تحصیل کی جماعت کو اعتماد میں لیے بغیر متوازی تنظیم کے قیام کو مسترد کرتے ہیں ۔ جلد اس حوالے سے صوبائی و مرکزی قیادت سے رابطہ کیا جاۓ گا۔
اجلاس میں سیکٹری اطلاعات تحصیل لیہ مہر درمحمد کھیڑا کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار اور تعزیتی الفاظ اور دعاء مغفرت کی گئی
اجلاس میں قاری محمد رمضان رحیمی سابق امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ
مولانا غلام مصطفیٰ سابق نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ
قاری عبد الغفور رحیمی
سابق ڈپٹی سیکرٹری جمعیت علماء ضلع لیہ
مولانا خالد محمود محمد رحمانی سابق ڈپٹی سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ سردار اللہ نواز سرگانی
مولانا محمد عظیم خان
مولانا عبد الشکور مولانا نجم الدین بھائی عبد الحکیم قاری عبد العزیز مولانا مولانا غلام اکبر مولانا اجمل مولانا مجیب الرحمٰن مولانا احمد مکی شیر محمد ودیگر عبد العزیز مولانا مولانا غلام اکبر مولانا اجمل مولانا مجیب الرحمٰن مولانا احمد مکی شیر محمد ودیگر

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com