پاکستان

پانی پینے پر بچہ قتل

لاہور میں نجی سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈ نے درندگی کی نئی مثال رقم کرتے ہوئے پانی پینے پر 7سالہ بچے کو گولی مار کر قتل کر ڈالا۔
ڈان نیوز کے مطابق لاہور میں بچہ نجی سوساٹی کے قریب نلکے سے پانی پی رہا تھا کہ گارڈ نے اسے گولی مار دی۔
چوبنگ پولیس کے مطابق گولی لگنے سے بچہ فوری دم توڑ گیا جہاں اس کی شناخت فاہد کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم نے واردات کے بعد اوکاڑہ فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او چوہنگ ناصر حمید نے سیکیورٹی گارڈ ملزم کبیر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com