پاکستان
ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی: پی پی پی نے اپنے نام بھیج دیے
اسلام آباد(سب نیوز ) چیف جسٹس کی تعیناتی بارے پارلیمانی کمیٹی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نےنے اپنے نام بھجوا دیئے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا نام بھجوا دیا گیا، فاروق ایچ نائیک اور سید نوید قمر کے نام بھی بھجوا دیئے گئے۔ فاروق ایچ نائیک سینیٹ کی جانب سے جبکہ راجا پرویز اشرف اور نوید قمر قومی اسمبلی کی نمائندگی کریں گے