پاکستان

مولانا فضل الرحمٰن نے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔
چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتیں احتجاج نہیں کیا کرتیں، ہم نے جتنے ملین مارچ کیے اس میں ایک گملا بھی نہیں ٹوٹا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عام انتخابات دوبارہ ہونے چاہئیں، ابھی اپوزیشن میں ہوں حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہانہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اچھا وقت گزارا

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com