دنیا

غزہ کے ہسپتال ڈائیریکٹر کا بیٹا شدید

شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کا 8 سالہ بیٹا اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا۔
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی بیٹے کی لاش کیساتھ تصویر اور پھر اسکی نماز جنازہ پڑھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ڈاکٹر حسان ابو صفیہ نے اپنے بیٹے ابراہیم کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیاواضح رہے کہ اسرائیلی حملے کے دوران اسپتال کو دو روز تک نشانہ بنایا گیا جس میں شہید ہونے والوں میں ڈاکٹر حسام کا بیٹا بھی شامل ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ برس 7 اکتوبر سے اسرائیل کی غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 42 ہزار 500 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ ایک لاکھ سے زائد افراد زخمی ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com