پاکستاندنیا

پاکستانی امداد غزہ و لبنان کےلیے روانہ

پاکستان نے لبنان و غزہ کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی جاری ہے۔
ترجمان کے مطابق جناح ایئر پورٹ کراچاین ڈی ایم اے لبنان و غزہ کیلئے مجموعی طور پر 1 ہزار 398 ٹن ہنگامی امداد بھجوا چکا ہے۔
ترجمان کے مطابق ابھی تک غزہ کیلئے 11 جبکہ لبنان کیلئے 3 امدادی کھیپ روانہ کی جاچکی ہیں، لبنان کیلئے تیسری امدادی کھیپ میں ادویات، تیار کھانا، خیمے، گرم کپڑے اور خشک دودھ شامل ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری فلسطین اور لبنان کے لیے وزیرِ اعظم ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کروا سکتے ہیںی سے امدادی سامان کی 14 ویں کھیپ روانہ کی گئی، جہاز 17 ٹن امدادی سامان لے کر بیروت پہنچے گا

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com