پاکستان

جوڈیشل کمیشن کےلیے 7 ارکان کے نام پی ٹی آئی کی طرف سے سامنے آ گۓ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے جوڈیشل کمیشن میں شمولیت کیلئے سات ناموں کی فہرست تیار کرلی ہے، پی ٹی آئی کے سابقہ جوڈیشل کمیشن ممبران کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قانونی علم رکھنے والے پارلیمنٹرینز کو جوڈیشل کمیشن میں ترجیح دی جائے گی۔
ابتدائی فہرست میں بیرسٹرگوہر، بیرسٹرعلی ظفر، بیرسٹرعمیر نیازی، عمر ایوب، اسد قیصر، لطیف کھوسہ اور علی محمد خان کا نام شامل ہے۔
پارٹی کی جانب سے نام سلمان اکرم راجہ بانی پی ٹی آئی کو پیش کریں گے، بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد حتمی دو ناموں کا فیصلہ ہوگا۔
پارٹی کی جانب سے سرفہرست بیرسٹر گوہر اور علی ظفر کو رکھا گیا ہ

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com