دنیا
2050 تک پاکستان میں توانائی کی مانگ میں کتنا اضافہ ہوگا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر موسموں کی شدت کا مقابلہ کرنے کیلیے پاکستان میں بجلی سمیت توانائی کی طلب میں غیرمعمولی اضافے کا امکان ہے۔
آئندہ 10سال میں بجلی کی طلب دس فیصد، 2050 میں 20 فیصد سے زائد تک بڑھ سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2050 تک پاکستان میں گیس کی طلب میں بھی قابل ذکر اضافہ جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں5 فیصد سالانہ بڑھ سکتی ہے