لیہ کی خبریں

بھکر میں دولہا کےلیے 35 فٹ لمبا کرنسی نوٹوں کا ہار

بھکر میں دولہا کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار کر لیا گیا۔
بھکر میں کوٹلہ جام کے رہائشی نے اپنے بھائی کی شادی میں تحفہ دینے کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار کرایا ہےتیار کیے گئے کرنسی نوٹوں کی مالیت ایک لاکھ روپے ہے۔
35 فٹ لمبے ہار میں 75 روپے کے 200 نوٹ اور 50 روپے کے 1700 نوٹ استعمال کیے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com