پاکستان

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت آغاز ہوا ہے جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 359 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 354 پر آ گیا۔ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 498 بنائی ہےگزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com