لیہ کی خبریں
تھانہ جگی پولیس کا مویشی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لیہ:تھانہ جگی پولیس کا مویشی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لیہ:پولیس نے سرغنہ سمیت مویشی چور گینگ کے 3 ملزمان گرفتار کر لئے
لیہ:ملزمان سے 18 لاکھ 15 ہزار روپے مالیت کے چوری شدہ مویشی اور نقدی برآمد
لیہ:گرفتار ملزمان میں عمران شہزاد،جعفر حسین اور مظہر حسین شامل ہیں
لیہ:ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی
لیہ:شاندار کاروائی پر شہریوں کا ایس ایچ او حسن سلطان اور انکی ٹیم کو خراج تحسین