پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پورے ملک میں کتنے کنٹینر ، کتنے اہلکار تعینات تفصیلات تھلوچی نیوز پر

ملک کے ستر شہروں میں 7896 کنٹینرز اور ٹرکوں سے تمام داخلی، خارجی راستے بند کر دیے، ایک لاکھ سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات، کاروبار بند ہونے سے 120 ارب کا نقصان، تمام اہم راستے، انٹرنیٹ بند ، اسلام آباد مکمل بند ، بس پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت کا ماتم، عوام تکلیف میں

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com