لیہ کی خبریں

لیہ میں روزنامہ "اخبار لیہ” کے ضلعی دفتر کا افتتاح چیف ایڈیٹر مہر کامران تھند کو مبارک باد

لیہ روزنامہ اخبار لیہ کے ضلعی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا روزنامہ اخبار لیہ کے بانی معروف تاریخ دان مہر نور محمد تھند مرحوم تھے۔ جن کی شہرہ آفاق تصنیف "تاریخ لیہ” نے بہت شہرت اور پزیرائی حاصل کی۔ جو کہ لیہ کی سیاسی سماجی ادبی ثقافتی صحافتی اور جغرافیائی پہلووں اور تہزیب کی عکاس ہے۔ افتتاحی تقریب میں لیہ کے نامور سیاسی سماجی اور صحافتی حلقوں سے شرکاء کی شرکت۔ اس موقع پر شرکاء نے چیف ایڈیٹر مہر کامران تھند کو مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں مہر حفیظ تھند،انجم صحرائی،نثار احمد خان،ملک مقبول الہی، عبدالرحمن فریدی،سید عابد فاروقی،یامین مغل،مہر شفیق تھند،منیر احمد کھوکھر،غضنفر جعفری،قمرو لالا،معظم حسین و دیگر نے شرکت کی۔۔۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com