پاکستان

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر، ججز کی نامزدگیاں 21 دسمبر تک ملتوی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت 14 دسمبر کو ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے لیے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا، مگر اب ان ہائی کورٹس کے ججز کی نامزدگی کا عمل 21 دسمبر تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پشاور اور سندھ ہائی کورٹس کے لیے ججز کی نامزدگیاں بھی 6 دسمبر کو مؤخر کر کے 21 دسمبر تک ملتوی کر دی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com