پاکستان

افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمن حقانی دھماکے میں جان سے گئے: میڈیا رپورٹس

ایک سرکاری ذرائع نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمن حقانی بدھ کو کابل میں اپنی وزارت کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں جان سے گئے۔مذکورہ اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر بتایا کہ ’بدقسمتی سے مہاجرین کی وزارت میں ایک دھماکہ ہوا جس میں وزیر خلیل الرحمن حقانی اور ان کے کچھ ساتھی شہید ہو گئے۔‘

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com