لیہ کی خبریں
ڈی پی او محمد علی وسیم کی کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری
لیہ: ڈی پی او محمد علی وسیم نے یونین کونسل لوہانچ نشیب اور پرائمری سکول کوڑو خان میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول علیانی والا میں بھی کھلی کچہری منعقد کی گئی۔لیہ: ڈی پی او محمد علی وسیم نے پیش کردہ درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو معاملات جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت کی۔لیہ: کھلی کچہریوں کے ذریعے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جا رہا ہے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ اس عمل سے عوام کو فوری انصاف فراہم کیا جا رہا ہے۔