لیہ کی خبریں
سابق ڈپٹی کمشنر لیہ امتیاز احمد کچھی کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں
تھلوچی نیوز کے مطابق، سابق ڈپٹی کمشنر لیہ امتیاز احمد کچھی کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ 19 دسمبر کو دن 2 بجے بوریوالا میں ادا کیا جائے گا۔