پاکستان

جسٹس علی باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

صدر مملکت آصف زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا ہے۔ وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد، جسٹس علی باقر نجفی 25 دسمبر سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔یہ تقرری آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت کی گئی ہے، اور جسٹس علی باقر نجفی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی بیرون ملک سے واپسی تک قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے پر کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com