پاکستان
سزا کے بعد بشری ٰبی بی جیل منتقل،بشری ٰ بی بی کو اسی جیل میں رکھا گیا جہاں مریم نواز کو رکھا گیا تھا

بشری بی بی کو سیل منتقل کر دیا گیا،بشری بی بی دوبارہ اسی سیل منتقل،جہاں پہلے مقید رہیں،اسی سیل میں مریم نواز بھی مقید رہیں،تھلوچی نیوز ذرائع کے مطابق بشری بی بی کو خواتین وارڈ منتقل نہیں کیا گیا،بشری بی بی کو خواتین وارڈ سے منسلک ٹیوٹا ہال میں پابند سلاسل کیا گیا،بشری بی بی کو دوپہر میں طبی ملاحظہ بھی کرلیا گیا۔طبی ملاحظہ جیل میں تعینات خاتون ڈاکٹر نے کیا،خاتون ڈاکٹر نے طبی ملاحظہ کے بعد بشری بی بی کو صحت مندقراردیا۔



