لیہ کی خبریں
چیئرمین بورڈ آف گورنرز/ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ڈی پی ایس سکولز کے پرنسپلز کی میٹنگ، بورڈ ممبران کی شرکت

چیئرمین بورڈ آف گورنرز اور ڈپٹی کمشنر لیہ نے ڈی پی ایس سکولز کے پرنسپلز کے ہمراہ اہم میٹنگ کی صدارت کی۔ اجلاس میں بورڈ آف گورنرز کے دیگر ممبران اور متعلقہ ڈی پی ایس پرنسپلز نے بھی شرکت کی۔ اس میٹنگ میں سکولز کی کارکردگی، تعلیمی معیار میں بہتری اور دیگر انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



