لیہ کی خبریں

فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز اور سپرئیر کالجز کی تقریب تقسیم انعامات پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا

لیہ(سٹاف رپورٹر )فیڈریشن اف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ اور سپرئیر گروپ اف کالجز لیہ کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی جس میں ملک عثمان اولکھ ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی اور پوزیشن ہولڈر بچوں کو شیلڈز و سرٹیفکیٹ دیں۔ ۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com