راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس ہوا، جس میں گندم کی ریلیز پالیسی اور کوٹے کے اجراء کا ازسرنو جائزہ لیا گیا۔
سیکریٹری خوراک اور ڈائریکٹر فوڈ نے گندم کے ذخائر کی موجودہ پوزیشن اور ضروریات سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ایک ماہ کے دوران گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے ہیں جبکہ مالیاتی نظم و ضبط کے نفاذ سے مزید 2 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی۔
چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب کو زرعی صوبہ ہونے کے ناطے گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہونے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداوار دینے والے بیج کی آگاہی دی جائے اور عوام کو آٹے کی فراہمی میں تعطل نہیں آنا چاہیے۔
صوبائی وزراء راجہ محمد بشارت، محمد محسن لغاری، سردار حسنین بہادر دریشک، سید حسین جہانیاں گردیزی، چیف سیکریٹری عبداللہ خان سنبل، پرنسپل سیکریٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی، سیکریٹریز خوراک، زراعت، خزانہ، سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان، ڈائریکٹر فوڈ اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔