خبریں

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم  پاکستان شہبازشریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائرکٹر کو بتا دیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی رائط پوری کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے شوشل میڈیا پر ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائرکٹر سے ٹیلیفون پرگفتگو میں انہیں سیلاب کے بعد پاکستان کی اقتصادی مشکلات سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا

۔ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائرکٹر کو بتا دیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com