خبریں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی(AMCAP) کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی ایسوسی ایشن آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اکیڈیمکس پروفیشنلز (AMCAP) کے وفد سے ملاقات..

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے میڈیا میں اخلاقیات، سچائی اور خبر پیش کرنے میں غیر جانبداری پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں تحقیق اور میڈیا کے مسائل کو اجاگر کرنے کے بارے AMCAP کی کوششوں کو سراہا۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ رحمان ایسوسی ایشن کے کے مشن کا اعادہ کیا۔
انھوں نے کہا کہ AMCAP تحقیق کے میدان میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر لے جانے ، میڈیا اور معاشرے کے مسائل کو اجتماعی طور پر حل کرنے کے لیے میڈیا کے مثبت انتہائی اہمیت کی نظر سے دیکھتی ہے۔

ملاقات میں صدر AMCAP پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ حمید الرحمان، نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر عابدہ اشرف، فنانس سیکرٹری ڈاکٹر زعیم یاسین اور حفصہ جاوید خواجہ شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com