خبریں

شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ سمیت 6 مقدمات میں ضمانت سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 2 ستمبر تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی شاہ محمود قریشی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com