میانوالی کی خبریں

میانوالی میں سیف سٹی پراجیکٹ کا آغاز، آگاہی واک کا بھی انعقاد

پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی نے سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت عوام الناس کو محفوظ اور حفظانِ صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ کے تحت فوڈ اتھارٹی کے آفس میں ”اسٹیک ہولڈرز کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں میانوالی کے تمام مشہور ریسٹورینٹس،سویٹس اینڈ بیکرز،فاسٹ فوڈز اور کریانہ سٹور اینڈ شاپش سے لوگوں نے شرکت کی لوگوں میں سیف فوڈ سٹی کے متعلق آگاہی اور شعور کے حوالے سے آگاہی واک کا بھی انعقاد کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com