خبریںلیہ کی خبریں
ڈی پی او آفس لیہ میں فرینڈ آف پولیس کےلئے یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
لیہ (نیوز ڈیسک)ڈی پی او آفس لیہ میں فرینڈ آف پولیس کےلئے یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے, ڈی پی او لیہ اسد الرحمن و دیگر افسران نے یونیورسٹی طلباءکو تحفظ مرکز ،میثاق سنٹر, پولیس خدمت مرکز،آئی ٹی برانچ ،SIPSسٹی لیہ و دیگر کا وزٹ کروایا ۔یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا مقصد یوتھ کے ساتھ براہ راست رابطہ اور موئثر پولیسنگ و سافٹ امیج پولیس کو اجاگر کرنا ہے۔