خبریںلیہ کی خبریں
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں پولیوکے خاتمہ بارے آگاہی سیمینار
لیہ (نیوز ڈیسک)محکمہ سوشل ویلفیئراینڈبیت المال کے زیراہتمام پولیوکے خاتمہ بارے آگاہی سیمینار منعقدہوگا۔ آگاہی سیمینار جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں 26ستمبر کوگیارہ بجے دن منعقدہوگا۔ سیمینارکے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر خالدپرویز ہوں گے۔آگاہی سیمینار میں محکمہ صحت کے حکام ویگر پولیوکے خاتمہ بارے لیکچر دیں گے۔