لیہ کی خبریں
پاکستان پیپلزپارٹی لیہ کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات
ملاقات میں، بہادر خان سیہڑ، عبدالرحمن مانی، سہیل کھوکھر، اسحاق خان دستی شامل
پاکستان پیپلزپارٹی لیہ کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات ، پی پی 282 لیہ سٹی نوجوان سیاسی و سماجی کارکن ملک سہیل احمد کھوکھر سردار اسحاق خان دستی ٹکٹ ہولڈر پی پی 283 ،، کی گورنر ھاوس لاھور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات۔۔یونیورسٹی آف لیہ میں انتظامی امور پہ مزید بہتری لانے بارے سیرحاصل گفتگو۔۔۔ھائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یونیورسٹی کے مستقل وائس چانسلر کی جلد تعیناتی پراسس شروع کر دینے بارے بھی آگاہ کیا۔گورنر پنجاب نے یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں نئی تعیناتیوں سمیت نئے شروع ہونے والے پروگرامز میں بہتری بارے بھی تجاویز کا خیر مقدم کیا و ٹیلیفونک ھدایات جاری کیں