لیہ کی خبریں
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اے سی لیہ کا ڈی ایچ کیو لیہ کادورہ
لیہ (اسامہ سعد) عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر اسٹنٹ کمشنر لیہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا ۔ ہسپتال میں موجود مریضوں اور لواحقین میں مٹھائ تقسیم کی۔