پاکستان
پی ٹی آئی میانوالی کے رہنما کیوں گرفتار کر لیے گۓ؟
میانوالی (اسحاق گل) پی ٹی آئی اہم قیادت گرفتار۔2 اکتوبر کے احتجاج کے سلسلہ میں پی ٹی ائی ضلعی صدر امیر خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں شامل ہونے پی ٹی آئی ضلع میانوالی کی اہم قیادت کو گرفتار کر لیا گیا۔