پاکستان

یہ پنجاب پولیس ہے : نا بینا افراد پر لاٹھی چارج

لاہور پولیس نے بصارت سے محروم افراد پر ڈنڈے برسا دیے۔
لاہور میں نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا نویں روز میں داخل ہو گیا۔
مظاہرین ایوانِ وزیرِ اعلیٰ جانے کی کوشش کر رہے تھے، جنہوں نے مطالبات کی منظوری تک گھر جانے سے انکار کر دیا۔
مظاہرین کی چیئرنگ کراس پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ دھکم پیل ہوئی اور وہ رکاوٹیں ہٹا کر مال روڈ پر الحمرا ہال کے سامنے پہنچ گئے۔
پولیس کے ساتھ دھکم پیل میں ایک نابینا شخص کا سر پھٹ گیا، نابینا مظاہرین نے اپنی سفید چھڑیوں سے پولیس پر حملہ بھی کیا۔
نابینا مظاہرین کے تشدد سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com