پاکستان

صدر نے دستخط کر دیے: آئینی ترمیم نافذ

26 ویں آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے۔
26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
گزٹ نوٹیفکیشن صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کی۔
آئینی ترمیم بل 2024ء ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا
آئینی ترمیم بل 2024ء ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی۔
ترمیم کے بعد سب سے پہلے خصوصی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، آرٹیکل 175 اے کی شق 3 کے تحت کمیٹی نئے چیف جسٹس کا تقرر عمل میں لائے گی۔
چیف جسٹس پاکستان آرٹیکل 175 اے کی ذیلی شق 3 کے تحت 3 سینئر ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائیں گے، پارلیمانی کمیٹی 3 ججز میں سے ایک جج کا تقرر کرے گی۔
خصوصی پارلیمانی کمیٹی چیف جسٹس پاکستان کا تقرر کر کے نام وزیرِ اعظم کو ارسال کرے گی، وزیرِ اعظم چیف جسٹس کے تقرر کی ایڈوائس صدر کو بھجوائیں گے۔
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کی تقرری 3 دن قبل ہو گی، چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھیجنے کے لیے 35 گھنٹوں کا وقت باقی ہے۔
چیف جسٹس 22 اکتوبر رات 12 بجے تک 3 نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند ہیں۔
ترمیم کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین ججز میں سے ہوگا، نامزد جج کے انکار کی صورت میں بقیہ 3 سینئر ججز میں سے کسی کو نامزد کیا جا سکے گا، پارلیمانی کمیٹی کے 12 ارکان میں قومی اسمبلی کے 8 اور سینیٹ کے 4 ارکان ہوں گے، کمیٹی دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے 14 روز قبل نامزدگی کرے گی26 ویں آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے۔
26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
گزٹ نوٹیفکیشن صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
آئینی ترمیم پر دستخ کی تقریب میں پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کی۔
آئینی ترمیم بل 2024ء ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا
آئینی ترمیم بل 2024ء ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی۔
ترمیم کے بعد سب سے پہلے خصوصی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، آرٹیکل 175 اے کی شق 3 کے تحت کمیٹی نئے چیف جسٹس کا تقرر عمل میں لائے گی۔
چیف جسٹس پاکستان آرٹیکل 175 اے کی ذیلی شق 3 کے تحت 3 سینئر ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائیں گے، پارلیمانی کمیٹی 3 ججز میں سے ایک جج کا تقرر کرے گی۔
خصوصی پارلیمانی کمیٹی چیف جسٹس پاکستان کا تقرر کر کے نام وزیرِ اعظم کو ارسال کرے گی، وزیرِ اعظم چیف جسٹس کے تقرر کی ایڈوائس صدر کو بھجوائیں گے۔
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کی تقرری 3 دن قبل ہو گی، چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھیجنے کے لیے 35 گھنٹوں کا وقت باقی ہے۔
چیف جسٹس 22 اکتوبر رات 12 بجے تک 3 نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند ہیں۔
ترمیم کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین ججز میں سے ہوگا، نامزد جج کے انکار کی صورت میں بقیہ 3 سینئر ججز میں سے کسی کو نامزد کیا جا سکے گا، پارلیمانی کمیٹی کے 12 ارکان میں قومی اسمبلی کے 8 اور سینیٹ کے 4 ارکان ہوں گے، کمیٹی دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے 14 روز قبل نامزدگی کرے گیواضح رہے کہ سینیٹ سے منظوری کے بعد گزشتہ شب قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی گئی۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا جبکہ آئینی ترمیم کی مخالفت میں 12 ووٹ دیے گئے۔
ووٹنگ کے دوران تحریک انصاف کے ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں 6 آزاد ارکان نے بھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والوں میں شاہ محمود کے بھانجے ظہور قریشی، عثمان علی، مبارک زیب اورنگزیب کھچی اور ق لیگ کے منحرف چوہدری الیاس بھی شامل تھ

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com