پاکستاندنیا

خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اینٹی کرپشن کورٹ نے خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
ساہیوال میں اینٹی کرپشن کورٹ میں خاور مانیکا اور 2 بیٹوں کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔
اس موقع پر خاور مانیکا اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر کی عدالت میں پیش ہوئےعدالت نے ابراہیم مانیکا اور موسیٰ مانیکا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور دونوں مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے 15 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
واضح رہے کہ خاور مانیکا اور ان کے دو بیٹوں پر اگست 2023ء سے 11 کروڑ روپے غبن کا مقدمہ درج ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com