پاکستان

حکومت نے 56 شہروں میں پراپرٹی کے نئے ریٹ کا اعلان کردیا ، کس شہر کا کیا ریٹ ہو گا؟

اسلام آباد:حکومت نے آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
ایف بی آرپراپرٹی ریٹس میں تقریبا 5 فیصد اضافہ، مارکیٹ ریٹ کے 80 فیصد کے مساوی ہوگئے۔
کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت 11 شہروں کے پرانے ریٹس فی الحال برقرارکوئٹہ، گوادر، ملتان، بہاولپور، لسبیلہ، رحیم یار خان، سرگودھا میں بھی تبدیل نہیں ہوئے۔
پشاور، ایبٹ آباد، فیصل آباد اور گجرات سمیت دیگر 45 شہروں کے ریٹس تبدیل، ایف بی آراٹک، ہری پور، حیدر آباد، وزیرآباد، سواہیوال اور گوجرانوالہ کے بھی نئے ریٹس جاری کردئیے گئے ۔
بہاولنگر، بنوں، بکھر، چکوال، چینیوٹ، ڈی آئی خان، ڈی جی خان میں بھی ریٹس تبدیل کردیے گئے ۔
مری، گھوڑا گلی، جھنگ، گھوٹکی، جہلم، قصور، کوہاٹ میں پراپرٹی ریٹس اپ ڈیٹ خوشاب، حافظ آباد، کوٹلی ستیاں، لاڑکانہ، لودھراں میں پراپرٹی کے نئے ریٹس جاری کردیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com