پاکستان

مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کےلیے بری خبر

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیےنسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔
عدالت نے تھانہ گلبرگ اور دیگر مقدمات میں ورانٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرحت عباس، واثق قیوم، زبیر نیازی اور حامد رضا گیلانی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com