جھنگ کی خبریں
سنگدل باپ نے کلہاڑی کے وار سے اپنے بیٹے کی ٹانگ کاٹ دی
جھنگ (امان الله) سنگدل باپ نے کلہاڑی کے وار سے اپنے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹ دی
جھنگ : ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کا فوری نوٹس، ملزم کو بروقت گرفتار کرنے کی ہدایت جاری
جھنگ : افسوسناک واقعہ تھانہ قادرپور کے علاقہ رتہ میں پیشہ آیا، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم خاور عباس (قوم سید ،سکنہ رتہ) نے اپنے 12 سالہ بیٹے خرم شہزاد کو سوتیلی ماں کے بھڑکانے اور حقیقی ماں کیساتھ رغبت پر سزا دی
جھنگ : ملزم کے خلاف تھانہ قادرپور میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، جبکہ گرفتاری کیلئے ریڈ جاری ہیں
جھنگ : ملزم کو جلد گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی