لیہ کی خبریں

اے سی لیہ کا پیٹرول پمپس کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے شہرکے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پرسول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیر ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے پٹرول پمپس کو چیک کیا اور پٹرول کے کم پیمانے پردو پمپ کو سیل کیا۔انہوں نے کہاکہ شہریوں کم پیمانے پرپٹرول دینا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گی اس سلسلہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ کا عمل جاری ہے پٹرول کے پیمانہ جات میں کمی پر بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں کسی بھی پٹرول پمپ کوناپ تول میں کمی پیشی نہیں کرنے دی جائےگی جو بھی پٹرول پمپ خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com