لیہ کی خبریں
گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں 5th سمسٹر میں داخلہ کا اجازت نامہ مل گیا
گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان (لیہ) کا تعلیمی میدان میں ایک اور اعزاز
ضلع لیہ کے ADA/ADS پاس طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری
پرنسپل سید شوکت حسین شاہ کی کاوشوں سے
کالج ہذا میں بی-ایس 5th سمسٹر میں داخلہ کا یونیورسٹی کی طرف سے اجازت نامہ جاری۔ ضلع لیہ کا واحد ادارہ تعلیم میں سب سے آگے سب سے پہلے 5th سمسٹر میں داخلہ کا اہل قرار۔ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے الحاق شدہ، 5th سمسٹر میں داخلہ درج ذیل مضامین۔
(باٹنی، کیمسٹری،فزکس،زوالوجی،انگلش،اردو،
اکنامکس،اسلامیات)
منجانب: پرنسپل وجملہ سٹاف گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان