پاکستان

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق، اس اجلاس میں زیر التوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس کے دوران مختلف شکایات پر غور کیا جائے گا، جس کا مقصد عدلیہ کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور عدلیہ میں اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com