لیہ کی خبریں

اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ایچ او کا کرسمس ڈے پر چرچ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

لیہ (کرائم رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ، ثنا اللہ ہنجرا، نے ایس ایچ او چوبارہ، مزمل کلاسرہ کے ہمراہ افسٹالک چرچ 375 کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مسیحی برادری کو کرسمس ڈے کی مبارکباد پیش کی اور چرچ میں ہونے والے انتظامات کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ اس موقع پر دونوں افسران نے کرسمس کی تقریبات کے لیے کیے گئے انتظامات اور سیکیورٹی تدابیر پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com