پاکستان

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے پنجاب پولیس کی آپریشن کی تیاری

پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے بڑے آپریشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق، بلٹ پروف موبائل وین اور بکتر بند گاڑیاں کچے کے علاقے میں پہنچا دی گئی ہیں تاکہ آپریشن کی مؤثر طریقے سے نگرانی اور کارروائی کی جا سکے۔ڈی پی او رحیم یار خان، رضوان گوندل نے بتایا کہ کچے کے علاقے میں آپریشن کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پولیس فورس نے اس علاقے میں دوبارہ اپنی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ آپریشن کا مقصد علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کرنا اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com