لیہ کی خبریں
ضلع بھر کے تھانوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ختم
لیہ(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ، علی وسیم گجر نے ایک خصوصی حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ضلع بھر میں سیکورٹی برانچ کے تمام اہلکاروں کو کلوز کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق، ہر تھانے میں سیکورٹی کے فرائض آئندہ متعلقہ SHO کی نگرانی میں انجام پائیں گے۔ قبل ازیں، ہر تھانے میں تقریباً دو اہلکار سیکورٹی کے امور دیکھتے تھے۔ اس تبدیلی کا مقصد پولیس فورس کی استعداد کار کو بہتر بنانا ہے۔